Placeholder image

ٹریول گائیڈ

ریڈ چینل

ریڈ چینل ، جیسا کہ اس کے نام سے ظاہر ہے، سے مراد  کسٹمز کے  تمام تکلفات پورے کرنے کے بعد گزرنا ہے۔ یہ ایسے مسافروں کے لیے ہے جن کے پاس ممنوعہ اشیاء ہوں یا ان پر ڈیوٹی عائد ہوتی ہو۔