Placeholder image

کسٹمز کے لیے رجسٹریشن

رجسٹریشن کی دوبارہ تصدیق WeBOC

  1. یوزر آئی ڈی  کے حامل فرد کو وقتاً فوقتاً ڈپٹی/ اسسٹنٹ کلکٹر یوزر آئی ڈی کے تصدیقی سیکشن میں اصلی شناختی کارڈ بمع معاون دستاویزات کے پیش ہونا ہو گا۔
  2. ذاتی پیشی کے موقع پر درخواست گزار کی ڈیجیٹل تصویر اور انگوٹھے کا نشان لیا جائے گا۔
  3. کاروباری جگہ کا دورہ کیا جائے گا(اگر ضروری ہوا)