Placeholder image

انکم ٹیکس کی اپیلیں

فہرست عنوانات

اپیل کے اہل افراد

کوئی بھی شخص جو کمشنر/آفیسر ان لینڈ ریونیو کی طرف سے جاری کردہ حکم سے مطمئن نہ ہو وہ اپیل کا حق رکھتا ہے۔

ایک فرد کی حیثیت میں وہ فرد خود،  ایسوسی ایشن آف پرسن(AOP) کی صورت میں ایسوسی ایشن کا کوئی شراکت دار یا ممبر، اور کمپنی کی صورت میں اس کا پرنسپل آفیسر۔

اگر متعلقہ شخص فوت ہو گیا ہو تو اس کا قانونی نمائندہ، اور اگر کوئی شخص معذور ہے یا غیر مقیم ہے تو اس کا"نمائندہ"