Placeholder image

ایف بی آر کی پریس ریلیز

ایف بی آر کی پریس ریلیزتازہ ترین

Urdu version of Income Tax Returns uploaded by FBR

In compliance with the vision of the Prime Minister for provision of best facilities to the taxpayers and to implement the directions of Advisor to PM on Finance and Revenue Dr. Abdul Hafeez Shaikh, FBR has achieved another milestone in improving service delivery standards by launching Urdu versions of Income Tax Return for salaried individuals (wizard view), simplified single page Tax Return for small retailers and wealth statement. Urdu versions of the returns are available on Iris web portal. In its efforts to improve tax systems and taxpayer facilitation standards, FBR will soon  be launching Urdu versions of other online  Wizard based returns and mobile Tax Asaan app.

ایف بی آر کاخدمات کی فراہمی کا معیار بہتر سے بہتر بنانے کی جانب ایک اور اہم سنگ میل

وزیر اعظم کی ٹیکس گزاروں کو بہترین سہولیات کی فراہمی کے ویثرن کو مدنظر رکھتے ہوئے اور مشیر خزانہ عبدل حفیظ شیخ کی ہدایات کے مطابق ایف بی آر نے تنخواہ دار افراد کے لئے انکم ٹیکس گوشوارہ (وزارڈ ویو)، چھوٹے ریٹیلرز کے لئے صرف ایک صفحے کا بالکل سادہ ٹیکس گوشوارہ اور ویلتھ سٹیٹمنٹ اردو میں متعارف کرادیاہے۔ یہ اردو گوشوارے، ایف بی آر کی آئرس ویب پورٹل پر فراہم کر دئیے گئے ہیں۔ ٹیکس نظام میں بہتری لانے اور ٹیکس گزاروں کو بھرپور سہولت فراہم کرنے کی بھرپور کوششوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایف بی آر، وزارڈز کے ساتھ بنائے گئے دیگر گوشوارے اور موبائل ایپ ٹیکس آسان بھی اردو میں تیار کر رہا ہے جو بہت جلد آن لائن فراہم کر دئیے جائیں گے۔ 

Adnan Akram Bajwa
Secretary PR (FATE)
Sep 23, 2020