Placeholder image

ایف بی آر کی پریس ریلیز

ایف بی آر کی پریس ریلیزتازہ ترین

Significant reduction of taxes on import of smart phones

Federal Board of Revenue (FBR) has issued a clarification on the news item published in some section of the press. FBR has clarified that according to Government’s Digital Pakistan Initiative, Sales Tax and Income Tax at import stage has been drastically reduced in case of  smart phones of Rs. 15,000 or below.

The Government of Pakistan is however cognizant of the fact that local manufacturers might need some protection to provide them an even playing field in the market and to encourage local manufacturing of smart phones in Pakistan.

In this regard, a committee under the leadership of Advisor for  Commerce, Textile, Industry & Productions and Investment Mr. Abdul Razak Dawood is already working. Final decision in this regard will be taken by the Economic Coordination Committee (ECC) after consulting all the stakeholders.

سمارٹ فونز کی درآمد پر عائد ٹیکسز میں خاطر خواہ کمی کی گئی ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریوینیو

فیڈرل بورڈ آف ریوینیو نے پریس میں چھپنے والی خبروں پر وضاحت جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ حکومت پاکستان کےڈیجیٹل پاکستان اقدام کے مطابق پندرہ ہزار یا اس سے کم مالیت کے سمارٹ فونز کی درآمد پر سیلز ٹیکس اور انکم ٹیکس کی شرح پر خاطر خواہ کمی کی گئی ہے۔

حکومت پاکستان کو اس امر کاادراک ہے کہ  لوکل صنعتکارکے لئے بھی مارکیٹ میں حالات سازگار اور موافق ہونے چاہئے۔اسی لئے حکومت سمارٹ فونز کی مقامی پیداوار کی حوصلہ افزائی کرتی ہے۔ اس حوالے سے مشیر تجارت،ٹیکسٹائل،انڈسٹریز اور سرمایہ کاری کی زیرنگرانی تشکیل کردہ کمیٹی کام کر رہی ہے۔یہ تجاویز تمام سٹیک ہولڈرز سے مشاورت کے بعد اقتصادی رابطہ کمیٹی کے سامنے رکھی جائیں گی جو حتمی فیصلہ کرے گی۔

 

 

Adnan Akram Bajwa
Secretary PR FATE Wing
Jan 08, 2020