Placeholder image

ایف بی آر کی پریس ریلیز

ایف بی آر کی پریس ریلیزتازہ ترین

Meeting Held between Presidents of Chambers of Commerce Industry and Chairman FBR

The Presidents of different Chambers of Commerce & Industry met the Chairman FBR Syed Muhammad Shabbar Zaidi in his office on Wednesday. The members of Tax Reforms Implementation Committee also participated in the meeting. The Presidents of Chamber of Commerce & Industry included President from Chamber of Commerce & Industry Lahore, Rawalpindi, Islamabad, Gujrat, Haripur, Gujranwala, Sialkot, Hattar, KPK and others. The Presidents of Chamber of Commerce & Industry appreciated the steps taken by Chairman FBR. They also appreciated the Assets Declaration Scheme-2019 announced by the Government. The members of business community pledged to play a positive role in the development of country’s economy and also further hinted to get benefit of announced Assets Declaration Scheme by availing it.

چیمبر آف کامرس ایند انڈسٹری کے صدور کی چئرمین ایف بی آر سے ملاقات

ملک کے مختلف شہروں سے تعلق رکھنے والے چیمبر آف کامرس ایند انڈسٹری کے صدور نے بدھ کو چیرمین ایف بی آر سید محمد شبر زیدی سے ملاقات کی۔

ملاقات میں ٹیکس اصلاحات عمل درآمد کمیٹی کے ممبران نے بھی شرکت کی۔

ملاقات میں لاہور، راولپنڈی، اسلام آباد، گجرات، ہری پور، گجرانوالا، سیالکوٹ، حطار اور کے پی سے آئے ہوئےچیمبر آف کامرس اینڈ انڈ سٹری سے تعلق رکھنے والے صدور نے شرکت کی۔

تمام چیمبر آف کامرس ایند انڈسٹری کے صدور نے چیرمین ایف بی آرکے کئے گئے اقدامات کا خیرمقدم کیا۔

چیمبر آف کامرس ایند انڈسٹری کے صدور نے حکو مت پاکستان کی اعلان کردہ

کا بھی خیرمقدم کیا۔ (Asset Declaration Scheme)  ایسٹ ڈیکلیریشن سکیم

چیمبر آف کامرس ایند انڈسٹری کے صدور نے ملاقات میں اس امر کا اعادہ کیا کہ کہ وہ ملکی ترقی میں بھر پور کردار ادا کریں گیں اور حکو مت پاکستان کی اعلان کردہ ایسٹ ڈیکلیریشن سکیم سے بھی مستفید ہوں گے۔

 

Mr. Adnan Akram Bajwa
Secretary Public Relations (PR)/(FATE)
May 15, 2019