Placeholder image

ایف بی آر کی پریس ریلیز

ایف بی آر کی پریس ریلیزتازہ ترین

FBR issues refunds of Rs. 144 Billion in the current financial year

Federal Board of Revenue (FBR) has issued a Press Release wherein it has been stated that In the current Financial Year from July to December, 2020, refunds to the tune of Rs. 144 billion against only Rs. 76 billion last year have been issued which has shown an increase of 89 percent. The healthy figures of refunds issuance have greatly boosted the economic activity in the country. Despite increase in refunds, FBR has still managed to cross the revenue collection in the first five months of current year. FBR’s appreciable performance has been achieved despite the fact that the economy has been sluggish in the wake of on-going Covid-19 pandemic. Moreover, the Government had extended significant tax relief measures for the public in the Finance Act-2020.

رواں مالی سال دسمبر تک 144ارب روپے کے ریفنڈز جاری کئے گئے، ایف بی آر

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں کہا ہے کہ رواں مالی سال ریفنڈز ادائیگی ،سمگل شدہ اشیاء کی ضبطگیاں اور انکم ٹیکس گوشوارے وصول ہونے  میں خاطر خواہ بہتری آئی ہے۔ رواں مالی سال جولائی تا دسمبر144 ارب روپے کے ریفنڈز جاری ہوئے ہیں جبکہ پچھلے سال اس عرصہ میں جاری کردہ ریفنڈز 76ارب روپے کے تھے۔اس طرح پچھلے سال کے مقابلے میں رواں سال 89 فیصد اضافہ ہوا۔ریفنڈز میں اضافہ کے باوجود ایف بی آر نے رواں مالی سال نومبر تک پچھلے سال نومبر کے محاصل کے مقابلے میں زائد ریونیو حاصل کیا ہے۔ریفنڈز اضافہ کی بدولت معاشی سرگرمیوں میں بہتری آئی ہے۔کرونا وبا کے باعث معیشت کی سست روی اور حکومت کا فنانس ایکٹ 2020 میں ٹیکسز اور ڈیوٹیز کی مد میں خاطر خواہ ٹیکس ریلیف دینے کے باوجود ایف بی آر نے محاصل کے حصول میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔

 

Adnan Akram Bajwa
Secretary PR FATE Wing
Dec 24, 2020