Placeholder image

ایف بی آر کی پریس ریلیز

ایف بی آر کی پریس ریلیزتازہ ترین

Chairman FBR directs field offices to ensure basic facilities for Taxpayers

Federal Board of Revenue has issued a Circular wherein the directions of Chairman FBR have been conveyed to all the Field Offices of Customs and Inland Revenue to ensure basic facilities at Field offices for the taxpayers and visiting people.
According to the Circular, the Chairman FBR has directed all the Field offices to extend necessary courtesy and respect to the visiting taxpayers and people. It has been directed to ensure proper seating areas and availability of drinking water for the visitors. The cleanliness must be ensured in the office premises. A separate parking areas may be marked for the officers, tax practitioners, chartered accountants and lawyers. CCTV cameras may be monitored regularly and security arrangements may strictly be ensured.
All the field officers are directed to monitor arrangements in their respective premises. Moreover, the circular further says that all the field officers may become a part of Governments clean and green campaign and plant trees in the office vicinity and residential colonies. The spot cheking will be conducted by Board officers any time to ensure implementation of all the arrangements.

فیلڈ دفاتر صفائی،سیکورٹی اور ملاقاتی ٹیکس گزاروں کے لیے سہولیات کو یقینی بنائیں، چیئرمین ایف بی آر

ایف بی آر نے تمام فیلڈ فارمیشنز کو سرکلر جاری کیا ہے جس میں چیئرمین ایف بی آر کے احکامات کی تعمیل میں ہدایات دی گئی ہیں کہ فیلڈ دفاتر میں عوام کے لیئے بنیادی سہولیات کا انتظام کیا جائے۔سرکلر میں کہا گیا ہے کہ تمام فیلڈ دفاتر صفائی کو یقینی بنائیں۔ملاقاتی ٹیکس پیئرز کے لیے تمام سہولیات کا انتظام کیا جائے۔ فیلڈ افسران اور سٹاف ملاقاتی ٹیکس پیئرز سے خوش اخلاقی سے پیش آئیں۔ ملاقاتی ٹیکس پیئرز کے لئےپانی کا انتظام کیا جائے۔افسران، ٹیکس گزاروں، چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس اور وکلاء کے لیے مناسب پارکنگ اور بیٹھنے کا انتظام کیا جائے۔ سی سی ٹی وی کیمروں کو مانیٹر کیا جائے اور سیکیورٹی کو یقینی بنایا جائے۔ افسران اور سٹاف حکومت کی جاری شجرکاری مہم کا حصہ بنے اور دفاتر اور گھروں میں پودے لگائے۔ افسران کو کہا گیا ہے کہ وہ ان تمام ہدایات پر سختی سے عمل کریں۔ اس سلسلے میں بورڈ افسران کسی بھی وقت انتظامات کی چیکنگ کے لئے وزٹ کر سکتے ہیں.

Adnan Akram Bajwa
Secretary PR FATE Wing
Aug 22, 2019