Placeholder image

کسٹمز کے لیے رجسٹریشن

رجسٹریشن کی اقسام

رجسٹریشن/WeBOC یوزر آئی ڈی کی مندرجہ ذیل اقسام اہلیت کی بنیاد پر دستیاب ہیں:

تاجر

  • کمرشل( یعنی کہ مینوفیکچرر، مینوفیکچرر اور برآمد کنندہ، کمرشل درآمد کنندہ، کمرشل برآمد کنندہ)
  • نان کمرشل
  • شپ بریکرز
  • ٹرسٹ/ غیر منافع  بخش تنظیم
  • سفارتی سامان(سفارت خانے)
  • حکومتی محکمہ
  • کوریئر سروسز

کسٹمز ایجنٹ

بینک یوزرز

بانڈڈ کیریئرز

شپنگ لائنز

ویئر ہاؤس