Placeholder image

کسٹمز ٹیرف

کسٹمز ٹیرف تلاش کریں

پاکستان کسٹمز میں اشیاء کی درجہ بندی کے لیے ایچ ایس کوڈ یا پی سی ٹی کوڈز ( پاکستان کسٹمز ٹیرف کوڈز) استعمال کیے جاتے ہیں۔ 8 ہندسوں پر مشتمل اس کوڈ میں پہلے 2 ہندسے  باب، دوسرے 2 ہندسے ذیلی باب جبکہ عشاریئے کے بعد 4 ہندسے  اس چیز کے کوڈ کو ظاہر کرتے ہیں۔