Placeholder image

فعال ٹیکس دہندہ کی فہرست-اے ٹی ایل

اے ٹی ایل فوائد

ATL میں شمولیت سے آپ مندرجہ ذیل فوائد حاصل کر سکتے ہیں

  • منافع جات کی ادائیگی اور کیش نکلواتے ہوئے  بینک آپ سے کم شرح سے ٹیکس کاٹتے ہیں
  • گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفر کے دوران ود ہولڈنگ ٹیکس میں کٹوتی(کیونکہ آپ کی آمدن میں سے ٹیکس پہلے ہی کاٹا جا چکا ہوتا ہے)
  • جائیداد کی خرید وفروخت پر ٹیکس کی کم شرح
  • ڈیویڈنڈز پر ٹیکس کی شرح کم ہو گی
  • پرائز بانڈ جیتنے پر ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح کم ہو گی
  • آپ زیادہ ٹیکس کی کٹوتی کی صورت میں واپسی کا دعویٰ کر سکتے ہیں