Placeholder image

سیلز ٹیکس ریکارڈز

وصول کی گئی رقومات کا ریکارڈ

50 ہزار روپے سے زائد کی تمام ادائیگیاں(ماسوائے یوٹیلٹی بلوں کے) بینک کے ذریعے کرنی چاہئیں، اس کے ریکارڈ میں  دونوں افراد یعنی خریدنے والے اور بیچنے والے کا نام، اکاؤنٹ نمبر اور دیگر تفصیلات شامل ہوں گی۔ آپ کو تجویز کی جاتی ہے کہ  کسی بھی لین دین کی صورت میں بینک کی رسید بمع بینک سٹیٹمنٹ ایکٹ کے سیکشن 73 کے  مطابق محفوظ رکھیں تاکہ آپ آڈٹ کے دوران پیچیدگیوں سے بچ سکیں۔