Placeholder image

سیلز ٹیکس ریکارڈز

خریداریوں اور درآمدات کا ریکارڈ

خریداریوں اور درآمدات کے ریکارڈ میں خریدی کی گئی  اشیاء یا حاصل کی گئی خدمات کے بارے میں مندرجہ ذیل معلومات موجود ہونی چاہئیں:

  • تفصیلات
  • مقدار
  • مالیت
  • نام، پتہ اور سپلائر کا رجسٹریشن نمبر
  • خریداریوں پر ادا کیا گیا ٹیکس