Placeholder image

انکم ٹیکس کاگوشوارہ جمع کروائیں

آئی آرآئی ایس میں لاگ ان ہونے کے لیے پاس ورڈ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں ای -انرولمنٹ کے ذریعے آپ کو نیشنل ٹیکس نمبر یا رجسٹریشن نمبر اور پاس ورڈ ملتا ہے۔ آپ اپنا نیشنل ٹیکس نمبر یا رجسٹریشن نمبر اور پاس ورڈ استعمال کر کے IRIS میں لاگ ان ہو سکتے ہیں۔

اگر آپ اپنا پاس ورڈ تبدیل کرنا چاہتے ہیں تو IRIS  کی لاگ ان سکرین پر forget password  پر کلک کریں۔ درکار خانوں میں معلومات پر کریں۔

کوڈز آپ کے ای میل ایڈریس اور موبائل فون نمبر پر بھیجے جائیں گے۔ دی گئی جگہ پر کوڈ پر کریں۔ ایک نئی ونڈو کھلے گی جس میں آپ کو  پاس ورڈ تبدیل کرنے کا آپشن دیا جائے گا۔

IRIS کے لیے پاس ورڈ تبدیل کریں

IRIS میں لاگ ہونے کے بعد change password پر کلک کر کے پاس ورڈ تبدیل کیا جا سکتا ہے، یہ آپشن سکرین کے اوپر دائیں جانب موجود ہے۔ کھلنے والے ڈائیلاگ باکس میں درکار معلومات پر کریں۔