فہرست عنوانات
- گرین چینل
- ریڈ چینل
- اشیاء کے بارے میں ضوابط
- اشیاء کی دوبارہ درآمد
- غیر ملکی کرنسی کے حوالے سے ضوابط
- ڈیوٹی فری الاؤنس
- قیام کی منتقلی
غیر ملکی کرنسی کے حوالے سے ضوابط
بیرونی کرنسی کو پاکستان لانے کے حوالے سے کوئی حد مقرر نہیں، کوئی بھی مسافر کوئی بھی کرنسی کسی بھی مقدار میں لا سکتا ہے۔ تاہم 10 ہزار ڈالر سے زائد کرنسی پاکستان سے نہیں لے جائی جا سکتی۔ اسی طرح پاکستانی کرنسی 3 ہزار روپے سے زائد باہر نہیں لے جائی جا سکتی۔ اگر مسافر نے بھارت جانا ہو تو کرنسی کی حد 500 روپے ہے۔