Placeholder image

فعال ٹیکس دہندہ کی فہرست-اے ٹی ایل

فہرست عنوانات

فعال ٹیکس دہندہ کی فہرست-اے ٹی ایل

فعال ٹیکس گزاروں کی فہرست (ATL) گزشتہ ٹیکس سال کے دوران انکم ٹیکس کے گوشوارے جمع کروانے والوں کا مرکزی آن لائن ریکارڈ ہوتا ہے۔

ATL اپ ڈیٹ

ATL ہر مالیاتی سال یکم مارچ  کو شائع ہوتی ہے اور اگلے مالیاتی سال فروری کی آخری تاریخ تک کارآمد رہتی ہے۔ مثال کے طور پر  ٹیکس سال 2016ء کے لیے فعال ٹیکس گزاروں کی فہرست یکم مارچ 2017ء کو شائع ہوئی اور وہ 28 فروری 2018ء تک کارآمد رہے گی۔ اسی طرح  ٹیکس سال 2017ء کے لیے  فعال ٹیکس گزاروں کی فہرست یکم مارچ 2018ء کو شائع ہوئی  اور 28 فروری 2019ء تک کے لیے کارآمد رہے گی۔ ATL فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی فہرست پر  ہر سوموار کو اپ ڈیٹ کی جاتی ہے۔