Placeholder image

انکم ٹیکس ادا کریں

جرمانے کی ادائیگی- فعال ٹیکس گزاروں کی فہرست ( ATL )

ٹیکس سال2019ء کے انکم ٹیکس گوشوارے تاخیر سے جمع کروانے والے افراد انکم ٹیکس آرڈیننس2001ء کی دفعہ 182(A) کے تحت "اے ٹی ایل کے لیے جرمانہ" PSID میں ٹیکس ادائیگی کی نوعیت Misc(متفرق) پر کلک کر کے ادا کر سکتے ہیں۔

اس جرمانے کی ادائیگی کے بعد تاخیر سے گوشوارے جمع کروانے والوں کا نام فعال ٹیکس گزاروں کی فہرست میں شامل کیا جائے گا۔

ٹیکس کی ادائیگی کے حوالے سے تفصیلی معلومات کے لیے انکم ٹیکس ادا کریں پر کلک کریں