Placeholder image

فعال ٹیکس گزاروں کی فہرست ڈاؤن لوڈ کریں

فعال ٹیکس گزاروں کی فہرست ڈاؤن لوڈ کریں

آپ فعال ٹیکس گزاروں کی فہرست (ATL) مندرجہ ذیل لنک سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں

فعال ٹیکس گزاروں کی فہرست (انکم ٹیکس) 22 اپریل 2024 کو اپ ڈیٹ ہوئی  

انکم ٹیکس آرڈیننس 2001ء میں فنانس ایکٹ 2018ء کے ذریعے ترمیم کے بعد آزاد جموں و کشمیر کی فعال ٹیکس گزاروں کی فہرست کو ATL(انکم ٹیکس) کے برابر تصور کیا جائے گا۔

بطور فعال ٹیکس گزار اپنا سٹیٹس جاننے کے لیے فعال ٹیکس گزار کا سٹیٹس چیک کریں پر کلک کریں۔

* تازہ ترین اے ٹی ایل ڈاؤن لوڈ کرنے سے پہلے براہ کرم اپنے براؤزر کی کیشے اور کوکیز صاف کریں *