Placeholder image

تنازعات کا متبادل حل

تنازعات کا متبادل حل

تنازعات کا متبادل حل(ADR) ایک ایسا نظام ہے جس میں ٹیکس گزار  انکم ٹیکس، سیلز ٹیکس، کسٹمز اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کے حوالے سے کوئی تنازعہ پیدا ہونے پر آزاد  ماہرین کی رائے حاصل کرنے کے لیے درخواست دائر کر سکتا ہے،  پھر ان ماہرین کی تجاویز پر  عدالت سے باہر ٹیکس کلکٹر کے ساتھ تصفیہ کر سکتا ہے۔

اس کے بارے میں مزید تفصیلات آپ تنازعات کا متبادل حل(ADR) کے بروشر سے حاصل کر سکتے ہیں۔